خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۵ آذر ۱۳۹۶

السبت ٢٨ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Saturday, December 16, 2017

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69695
حجت الاسلام محمد حسن کاویانی:
نماز کی ترویج معاشرے میں آرام و سکون کی باعث ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شہید فاونڈیشن میں ثقافتی امور کے انچارج نے کہا وقت پر نماز قائم کرنے کی شہداء نے بہت زیادہ تاکید کی ہے انہوں نے کہا معاشرے میں نماز کی ترویج آرام و سکون کی باعث ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام محمد حسن کاویانی راد نے زنجان میں نماز کے موضوع پر ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں چاہئے کہ نسل جوان کو شہداء کی زندگیوں کے وقت پر قائم کرنے کی بہت زیادہ تاکید کرتے ہیں۔

حجت الاسلام کاویانی راد نے نسل جوان کو درپیش خطرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان خطرات میں سے ایک نماز کی طرف عدم توجہ ہے۔

انہوں نے لوگوں میں افسردگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا نماز غصے کی آگ کو ٹھنڈا کرتی ہے اور معاشرے میں آرام و سکون فراہم کرتی ہے۔

661837

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

منتخب خبریں