خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69698
آیت اللہ علی رضا اعرافی:
اسلامی جمہوریہ ایران میں امن و سکون شہدا کے مرہون منت ہے
سماجی: ایران کے دینی مدارس کے مدیر اعلی نے دینی مدارس میں شہدا کی تدفین کے موقع پر اپنے پیغام میں ملک میں موجود امن و سکون کو شہدا کے مرہون منت قرار دیا۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ علی رضا اعرافی کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے؛

درود و سلام ہو بے نام و نشان مجاہدوں پر کہ جنہوں نے اپنے نام و نشان کو قربان کرکے ملک کو سربلند کیا ہے۔

میرا سلام ہو ان شجاع اور دلیر مردان خدا پر کہ جنہوں نے اپنی جاں نثار کرکے ملک کو امن و امان کا تحفہ دیا ہے اب جبکہ ایام عاشورا میں آل محمد کی شہادت اور جان نثاری نے ملک کو معطر کررکھا ہے۔

ہم امام زمان(عج) کے سپاہیوں کے نورانی پیکروں اور حوزہ علمیہ قم میں آتا ہوا دیکھ رہے ہیں اور بقول رہبر انقلاب اسلامی کے شہداء کے نورانی پیکر جہاں ہیں بھی مدفون ہوتے ہیں اس جگہ کی فضا کو سرور و شادمانی سے معطر کردیتے ہیں۔

661820

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن رحانی:

زبان اور صحیح کردار کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں

سماجی: ایران کے صدر نے علماء اور مبلغان اسلام کو موجودہ دور میں اہم ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مسلمان دنیا میں جہاں کہیں بھی زندگی گزار رہے ہیں اچھے اخلاق، اچھے کردار، وعدہ کی پابندی، اور صداقت کے ذریعے اسلام کی تبلیغ کریں۔

منتخب خبریں