خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۷ آذر ۱۳۹۶

الاثنين ٣٠ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Monday, December 18, 2017

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69701

شام اور عراق میں داعش کے لئے امریکی ہتھیاروں کی کھیپ
خبررساں ایجنسی شبستان سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر عبداللہ عراقی نے شام اور عراق میں تکفیری اور صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے لئے امریکا کی جانب سے ہتھیاروں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرائے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا داعش کے خلاف جنگ کے بہانے شام اور عراق میں داخل ہوا لیکن حقائق امریکیوں کے د‏‏عوؤں سے مختلف ہیں

انہوں نے کہا کہ امریکی حکام داعش کی حمایت کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ کر رہے ہیں کیونکہ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ داعش کا اصل دشمن اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی محاذ ہے-

سپاہ پاسداران کے مذکورہ کمانڈر نے کہا کہ امریکی جس میدان میں بھی اترے ہیں انہیں ایران سے سخت شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی

شبستان نیوز : آیت اللہ مبلغی نے کہا ہے کہ اعلیٰ اقدار اور نیک کاموں کو ترجیح دینے کے حوالے سے دین کی نظریے کو سامنے نہ رکھنا خدا پر افتراء باندھنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ثقافت اور اس کے موضوعات کو پہچانے بغیر فقہ کوئی حکم نہیں دے سکتی۔

منتخب خبریں