خبرگزاری شبستان

شنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۶

السبت ١ صفر ١٤٣٩

Saturday, October 21, 2017

وقت :   Thursday, October 12, 2017 خبر کوڈ : 69702

عراقی فضائیہ کی بمباری 14 داعشی ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان بغداد میں عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ عراقی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی صوبے الانبار کے شہر القائم کے نواحی علاقے عبیدی میں داعش کے بم بنانے کے ایک کارخانے کو تباہ کر دیا۔

اس حملے میں کم سے کم چودہ داعشی دہشت گرد بھی مارے گئے۔

عراقی فوج نے صوبہ الانبار میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے تیز کر دیئے ہیں جن کا مقصد اس علاقے کی آزادی کے لیے بری فوج کے آپریشن کا راستہ ہموار کرنا ہے۔
عراقی فوج، عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی اور اہلسنت قبائلی کا لشکر، صوبہ الانبار کی آزادی کے فیصلہ کن آپریشن کے لیے تیار ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ہنر، جنگ و دہشت سے مقابلے کا ہتھیار ہے

شبستان نیوز : وزارت امور خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ’’اعلان گفتگو‘‘ نامی پوسٹرز کی نمائش میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نمائش میں موجود ہر پوسٹر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ سینکڑوں ڈونلڈ ٹرامپ کو جواب دے سکے۔

منتخب خبریں