خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Tuesday, October 17, 2017 خبر کوڈ : 69781
حجت الاسلام سید عبداللہ بحرینی:
توحیدی اور اخلاقی ابحاث کیلئے صحیفہ سجادیہ جامع ترین رہنما ہے
سماجی: صحیفہ سجادیہ تحقیقاتی سینٹر کے استاد نے کہا صحیفہ سجادیہ امام سجاد(ع) کی یادگار کتاب ہے اور یہ کتاب توحیدی اور اخلاقی ابحاث کی طرف بہترین رہنمائی کرتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید عبداللہ بحرینی نے ایران کے شہر سیریک میں صحیفہ سجادیہ کے موضوع پر تعلیمی ورکشاپ میں امام سجاد(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا امام سید الساجدین(ع) نے دعاوں کی شکل میں خالق ہستی سے رابطے کا طریقہ بیان کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا صحیفہ سجادیہ عظیم نعمت ہے جو ہم تک پہنچی ہے ہمیں خدا کی اس عظیم نعمت پر زبان سے اور عملی طور پر خدا کا شکر ادا کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ شہر سیریک میں اس ورکشاپ میں اس شہر کے مختلف اداروں کے 60 مدیر شرکت کررہے ہیں جن میں اس ورکشاپ کے اختتام پر ایک سند بھی دی جائے گی۔

663148

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں