خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

وقت :   Wednesday, October 18, 2017 خبر کوڈ : 69812

یمن کے شہر عدن میں مسجد الصحابہ کے پیش نماز پر قاتلانہ حملہ
بین الاقوامی: یمن کے شہر عدن میں مسجد الصحابہ کے پیش نماز پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے اور وہ اس حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز چینل العالم کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ 18 اکتوبر 2017 کو یمن کے شہر عدن میں مسجد الصحابہ کے خطیب شیخ فہد الیونسی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا اور وہ اس حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔

مسجد الصحابہ شہر عدن کے المنصورہ نامی علاقے میں واقع ہے۔

مسلح افراد نے مسجد الصحابہ خطیب شیخ فہد الیونسی پر اس وقت اچانک حملہ کردیا کہ وہ جب المنصورہ نامی علاقے میں واقع اس مسجد میں نماز پڑھانے جارہے تھے۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل شہر عدن میں المنصورہ نامی علاقے ہی میں مسجد زاید کے پیش نماز شیخ یاسین العدنی پر بھی نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس میں وہ بھی جاں بحق ہوگئے تھے۔

663448

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

منتخب خبریں