خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۳ شهریور ۱۳۹۸

الأحد ٢٤ ذو الحجّة ١٤٤٠

Sunday, August 25, 2019

وقت :   Friday, October 20, 2017 خبر کوڈ : 69836
سید حسن نصراللہ:
مزاحمتی میڈیا نےموجودہ کامیابیوں میں اہم کردارادا کیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نےکہا ہےکہ جنگی محاذوں پرمجاہدین کی کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا نے اہم کردارادا کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے العہد کےحوالے سےنقل کیا ہےکہ حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری سید حسن نصراللہ نے IRIB کے سربراہ علی عسگری نے ملاقات کے دوران مزاحمتی محاذوں پرحالیہ کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا کے اہم کردارکی ضرورت پرزوردیا ہے۔

سید حسن نصراللہ اورعلی عسگری نےجنگی میدانوں میں مجاہدین کےساتھ اسلامی مزاحمت کے میڈیا کی موجودگی کی اہمیت اورکامیابیوں کے تحقق میں ان کی تاثیر کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے عراق، شام اورلبنان میں سیاسی اورمیدانی تبدیلیوں کا جائزہ لیا ہے۔

علی عسگری نے بیروت کے اپنے سفرکے دوران اسلامی ریڈیو وٹی وی یونین کےعہدیداروں سے ملاقات کے دوران ان انسٹیٹیوٹس کوفخرکا باعث قراردیتے ہوئےکہا ہے کہ ہم ان عزیزوں کے ہاتھوں کو چومتے ہیں، ان افراد کا کردارہمارے لیےعزت اورفخرکا باعث ہے۔ بنابریں شام، لبنان اورعراق میں حالیہ کامیابیوں میں مزاحمتی میڈیا کےکردارسے چشم پوشی نہیں کی جاسکتی ہے۔

انہوں نےمزید کہا ہےکہ عالمی استعماراوران کےسرفہرست غصےسےپاگل امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران، انقلاب اسلامی، حزب اللہ اورمزاحمتی تحریکوں کو نقصان پہنچانےکی کوشش کررہا ہے اگرچہ اس کی تمام کوششیں ہمیشہ ناکامی سے دوچاررہی ہیں۔

663669

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں