خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱ آذر ۱۳۹۶

الأربعاء ٤ ربيع الأوّل ١٤٣٩

Wednesday, November 22, 2017

وقت :   Saturday, October 21, 2017 خبر کوڈ : 69852

کابل اورغورکی مساجد پرحملوں کے خلاف ایران کا ردعمل
خبررساں ایجنسی شبستان: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےافغانستان کے علاقے شہرکابل اورغورکی مساجد پر بے سابقہ خودکش حملوں کی شدید مذمت کی ہےکہ جن میں دسیوں نمازی شہید ہوگئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے ایران کی وزارت خارجہ کے میڈیا سیل کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان بہرام قاسمی نےافغانستان کی حکومت اورملت کے ساتھ ہمدردی کا اظہاراوراس دہشتگردانہ واقعات میں ہونے والےشہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان خون آشام دہشتگردوں اورجاہل تکفیریوں کہ انسانیت اوردیانت سےکوسوں دورہیں، نےا یک مرتبہ پھر افغانستان کےمظلوم، بے گناہ اوردرد والم کا شکارلوگوں کو اپنےاندھےاورنفرت پرمبنی حملوں کا نشانہ بنایا ہےکہ جن کا ہدف ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان میں بدامنی اورمذہبی اختلافات کو ہوا دینا ہے۔

انہوں نے واضح کہا ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران، تشدد، جرم وجنایت، قتل اوربدامنی کےمکمل خاتمےتک افغانستان کی حکومت اورمجاہد ملکت کے ساتھ کھڑا ہوگا اوراپنے افغانی بھائیوں کی مدد کرتا رہےگا اگرچہ بین الاقوامی طاقتیں اس چیزکو پسند نہیں کرتی ہیں۔

663739

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

عرب لیگ کے بیان پر حزب اللہ کے سربراہ کا شدید ردعمل

خبررساں ایجنسی شبستان حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں حزب اللہ اور ایران کے خلاف عرب لیگ کے اجلاس کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ اور ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہمیشہ اس قسم کے الزامات عائد کئے جاتے رہے ہیں

منتخب خبریں