خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۱۳ فروردین ۱۳۹۹

الأربعاء ٨ شعبان ١٤٤١

Wednesday, April 1, 2020

وقت :   Wednesday, November 1, 2017 خبر کوڈ : 70037
حجت الاسلام انصاریان:
قیامت کے منکر بیت المال کو غارت کرنے والے ہیں
سماجی: ایران کے نامور خطیب اور دینی علوم کے استاد نے کہا گناہ گار قیامت کے منکر ہیں اور قیامت کے منکر لوگوں کے اموال غارت کرتے ہیں اور معاشرے میں اقتصادی سرگرمیوں کو معطل کرتے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مفسر قرآن کریم حجت الاسلام حسین انصاریان نے حسینیہ نیاوران میں مجلس سید الشہداء(ع) سے خطاب کرتے ہوئے روز قیامت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا عدل الہی روز قیامت کا تقاضا کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا مسئلہ قیامت نہ صرف قرآن کریم کا اہم موضوع ہے بلکہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیا اور اہل بیت(ع) نے بھی اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا امام جعفر صادق(ع) اپنی عمر کے آخری ایام تک لوگوں کو قیامت سے آگاہ کرتے رہے۔

مفسر قرآن کریم حجت الاسلام انصاریان نے کہا مسئلہ قیامت کے موضوع پر بہت ساری کتابیں لکھی گئی ہیں اور انبیاء و اولیاء الہی نے مسئلہ قیامت کو اصول اور فروع دین سے زیادہ بیان کیا ہے کیونکہ اگر انسان قیامت کو قبول کرے تو وہ تقوا بھی اختیار کرلیتا ہے اور گناہ کرنے سے اجتناب کرتا ہے۔

666448

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں