خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Friday, November 10, 2017 خبر کوڈ : 70157

پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کا فروغ قیام امن کی راہ میں ایک موثر قدم
خبررساں ایجنسی شبستان پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

جمعرات کو دفتر خارجہ اسلام آباد میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات کا فروغ خطے کی سلامتی اور استحکام کے قیام کی جانب موثر قدم ہے۔
 پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے حالیہ دورہ ایران کے نتائج کے بارے میں ان کا  کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون افغانستان میں قیام میں موثر واقع ہو سکتا ہے۔
 پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مشرقی افغانستان میں پاکستانی سفارت کار کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت افغانستان سے اپیل کی کہ وہ اس واقعے میں ملوث عناصر کو فی الفور گرفتار اور انہیں قرار واقعیسزا دے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں