خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Friday, November 10, 2017 خبر کوڈ : 70158

عراقی سکیورٹی فورس نے زائرین اربعین پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا
خبررساں ایجنسی شبستان عراق کے صوبہ واسط کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے بتایا ہے کہ الصویرہ ٹاؤن میں زائرین حسینی کے راستے میں آنے والے ایک پل کو تباہ کرنے کے لیے دہشت گردوں نے بم نصب کر دیئے تھے جنہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔

مذکور سیکورٹی عہدیدار کا کہنا ہے اگر بموں کو بروقت ناکارہ نہ بنایا جاتا تو بڑی پیمانے پر تباہی پھیلنے کا اندیشہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ عراقی سیکورٹی فورس کے جوانوں نے بروقت کاروائی کر کے دہشت گردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
اس سے پہلے عراق کے سیاسی اور سیکورٹی عہدیداروں نے خبردار کیا تھا کہ عراق اور شام کے میدان جنگ میں پے در پے شکستوں کے بعد داعشی عناصر، بزدلانہ طریقے سے زائرین حسینی کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں