خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۷ مهر ۱۳۹۷

الجمعة ٩ صفر ١٤٤٠

Friday, October 19, 2018

وقت :   Friday, November 10, 2017 خبر کوڈ : 70160

اربعین حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منانا چاہیے، رہبر انقلاب اسلامی
خبررساں ایجنسی شبستان اس موقع پراپنے مختصرخطاب میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے پرجوش اور بھرپور اجتماعات کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ اجتماعات، انسانی عزم کو مضبوط اور پائیدار بناتے ہیں۔

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ اس طرح سے منایا جانا چاہیے کہ کوئی بھی مشکل اور دشواری اس راہ میں حائل نہ ہونے پائے۔
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ خدا کی راہ میں جہاد، حق کی بالادستی، انصاف کا قیام اور اسلامی تہذیب و تمدن تک رسائی کا راستہ انتہائی پرنشیب و فراز ضرور ہے لیکن ایران کے اسلامی انقلاب نے جو راستہ طے کیا ہے وہ بھرپور کامیابی کی امید اور تابناک مستقبل کی نوید دے رہا ہے۔
بعد ازاں طلبہ و طالبات نے مجلس عزا برپا کی اور شہدائے کربلا کی یاد میں نوحہ خوانی و سینہ زنی کی۔

مجلس عزا کے اختتام پر طلبہ و طالبات نے نماز ظہرین رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں