خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ اسفند ۱۳۹۶

الأربعاء ٦ جمادى الثانية ١٤٣٩

Wednesday, February 21, 2018

وقت :   Monday, November 13, 2017 خبر کوڈ : 70202
محمود عباس:
اسرائیل نے بچوں کے متعلق بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے
بین الاقوامی: فلسیطنی بچوں کی مشکلات کے موضوع پر کویت میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی رہنما محمود عباس نے کہا اسرائیل نے فلسطینی بچوں کے حقوق کو ہمیشہ پامال کیا ہے اور اسرائیل نے فلسطینی بچوں پر بہت زیادہ ظلم کئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی الرای کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ کویت میں منعقد ہونے والی فلسطینی بچوں کی مشکلات کے موضوع پر فلسطینین نیشنل اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا اسرائیل نے بچوں سے متعلق بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے فلسطینی بچوں پر بہت زیادہ ظلم و تشدد کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا 16 سال سے کم عمر کے بچے فلسطین کی کل آبادی کا 39 فیصد ہیں لیکن اسرائیلی جرائم کا سب سے شکار بھی فلسطینی بچے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا فلسطینی شہریوں کی بہت زیادہ گرفتاریاں عمل میں لائی جارہی ہیں اور ان گرفتاریوں سے بچے مستثنی ہیں جبکہ یہ انسانی حقوق کی واضح خلاف ورزی ہے۔

669123

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

ایران ، روس اور ترکی کے صدور ملاقات کریں گے

خبررساں ایجنسی شبستان کہ سال اپریل کے مہینے میں ایران ، روس اور ترکی کے صدور استنبول میں ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

منتخب خبریں