خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۴ تیر ۱۳۹۹

الثلاثاء ٢٤ ذو القعدة ١٤٤١

Tuesday, July 14, 2020

وقت :   Thursday, November 16, 2017 خبر کوڈ : 70256
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے خصوصی اہتمام کرنا چاہئے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے کہا مساجد میں پیش نمازوں کا نہ ہونا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے انہوں نے کہا ادارہ اوقاف کو پیش نمازوں کی تربیت کیلئے ایک مرکز قائم کرنا چاہئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ نوری ہمدانی نے ادارہ اوقاف کے سربراہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کرمانشاہ میں زلزلے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا اس علاقے میں متاثر ہونے والوں کی بہتر انداز میں خدمت کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا ایران میں امامزادوں کے حرم، ثقافت اہل بیت(ع) کی ترویج کیلئے بہترین مقامات ہیں۔

انہوں نے ادارہ اوقاف کی خدمات پر اس ادارے کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔

آیت اللہ نوری ہمدانی نے قرآنی مسائل پر توجہ کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس ادارے کو قرآنی تعلیمات پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ ایسے افراد تربیت کرنے چاہئیں جو اس آسمانی کتاب کی تعلیمات سے لوگوں کو آگاہ کریں۔

انہوں نے انقلاب اسلامی میں علماء کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اگر انقلاب اسلامی میں علماء نہ ہوتے تو یہ انقلاب ترقی نہ کرتا۔

670073

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں