خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Tuesday, November 21, 2017 خبر کوڈ : 70330

داعش پر فتح کا اعلان ایران سمیت سب کی خوشی کا باعث، صدر مملکت
خبررساں ایجنسی شبستان صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں زراعت سے متعلق پانچویں ملک گیر کانفرنس سے اپنے خطاب میں داعش دہشت گرد گروہ کی شکست پر رہبر انقلاب اسلامی، فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، خاص طور سے میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ایرانی سفارتکاروں کو مبارک پیش کی

کی اور کہا کہ داعش ایک دہشت گرد گروہ ہے جسے بعض بڑی طاقتوں اور علاقے کی بعض رجعت پسند حکومتوں نے جنم دیا اور اسے مسلح کیا تھا۔ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے صدور بدھ کو سوچی میں ایک سہ فریقی اجلاس میں شام اور علاقے کی صورت حال اور مستقبل کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سرداربریگیڈئیر غیب پرور:

دشمن، ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنےکےدرپے ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: بسیج آرگنائزیشن کے سربراہ نےاس مطلب کہ اس وقت دشمن ایک طاقتور میڈیا ایجاد کرکے ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنے کے درپے ہے، ہم سپاہ، بسیج اورعلماء کےدرمیان گہرے تعلقات پراصرار کرتے ہیں اورعلماء کی ہدایات کو اپنے لیے مشعل راہ قراردیتے ہیں۔

منتخب خبریں