خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Wednesday, November 29, 2017 خبر کوڈ : 70427

پیغمبر اسلام(ص) کی میلاد کی مناسبت سے بلجئیم میں جشن کی پرشکوہ تقریب کا انعقاد
بین الاقوامی: بلجئیم کے شہر انٹورب میں مسلمانوں نے پیغمبر اکرم(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی میلاد کی مناسبت سے جشن کی باوقار تقریب کا انعقاد کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے غیرملکی ذرائع بلاغ کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ پیغمبر اسلام(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی میلاد کی مناسبت سے بلجئیم کے شہر انٹورب میں اسلامک سینٹر الغری نے جشن کی ایک پرشکوہ تقریبا کا اہتمام کیا ہے۔

جشن کی تقریب یکم دسمبر 2017 کو اس شہر میں واقع اس سینٹر میں شام سات بجے منعقد ہوئی۔

جشن کی اس تقریب میں پیغمبر اکرم(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کی حیات طیبہ کے موضوع پر تقاریر کے علاوہ مداحان اہل بیت(ع) پیغمبر اسلام(ص) اور مذہب جعفری کے بانی امام جعفر صادق(ع) کی مدحت میں قصیدے اور اشعار پڑھیں گے۔

672689

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سرداربریگیڈئیر غیب پرور:

دشمن، ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنےکےدرپے ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: بسیج آرگنائزیشن کے سربراہ نےاس مطلب کہ اس وقت دشمن ایک طاقتور میڈیا ایجاد کرکے ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنے کے درپے ہے، ہم سپاہ، بسیج اورعلماء کےدرمیان گہرے تعلقات پراصرار کرتے ہیں اورعلماء کی ہدایات کو اپنے لیے مشعل راہ قراردیتے ہیں۔

منتخب خبریں