خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۶ تیر ۱۳۹۷

الثلاثاء ٥ ذو القعدة ١٤٣٩

Tuesday, July 17, 2018

وقت :   Tuesday, December 05, 2017 خبر کوڈ : 70495

شام : داعش کے 228 دہشت گرد ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کا دیر الزور کے جنوب مشرق میں البوکمال کے اطراف میں گذشتہ 19 دنوں سے وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں 228 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 ادھر ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں بھی 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ لڑائی تحریرالشام اور جند الملاحم کے درمیان ہوئی ہے جس میں طرفین کے 7 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سرداربریگیڈئیر غیب پرور:

دشمن، ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنےکےدرپے ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: بسیج آرگنائزیشن کے سربراہ نےاس مطلب کہ اس وقت دشمن ایک طاقتور میڈیا ایجاد کرکے ایرانی عوام کی زبان میں اسلامی انقلاب کی مٹھاس کو کڑوا کرنے کے درپے ہے، ہم سپاہ، بسیج اورعلماء کےدرمیان گہرے تعلقات پراصرار کرتے ہیں اورعلماء کی ہدایات کو اپنے لیے مشعل راہ قراردیتے ہیں۔

منتخب خبریں