خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

وقت :   Tuesday, December 05, 2017 خبر کوڈ : 70500
حجت الاسلام محمد حسین مختاری:
امت رسول کی کامیابی کا راز وحدت و اتحاد میں پوشیدہ ہے
سماجی: مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے پرنسپل نے وحدت کو مسلمانوں کی کامیابی کا راز قرار دیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مذاہب اسلامی یونیورسٹی کے پرنسپل حجت الاسلام محمد حسین مختاری نے ہفتہ وحدت کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ آج امت رسول مختلف طرح کے مسائل میں گھری ہوئی ہے ایک طرف دشمن امت رسول کے خلاف نت نئے منصوبوں کے ذریعے مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تو دوسری طرف مسلمان بعض فروعی اختلافات کی بنا پر ایک دوسرے کے دست و گریباں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ان حالات میں رسول اکرم(ص) کی تعلیمات کے مطابق مسلمانوں کے درمیان وحدت اتحاد کی فضا کا فروغ نہایت ضروری ہے۔

انہوں نے کہا اگر آج امت مصطفی(ص) کامیابی و کامرانی چاہتا ہے تو کامیابی و کامرانی کی طرف قدم نہیں بڑھایا جاتا تب تک امت محمدی(ص) کے مسائل جوں کے توں رہیں گے۔

انہوں نے آخر میں رسول اکرم(ص) کے اخلاق حسنہ کے نمونوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ رسول(ص) جس نے اپنے بدترین دشمنوں کے ساتھ بھی نیکی کا برتاو کیا آج اسی رسول رحمت(ص) کے ماننے والے ایک دوسرے سے منہ موڑے ہوئے ہیں ۔

673762

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں