خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ مهر ۱۳۹۷

الأحد ١١ صفر ١٤٤٠

Sunday, October 21, 2018

وقت :   Wednesday, December 13, 2017 خبر کوڈ : 70584
موگرینی:
یورپی یونین کا سفارت خارجہ کسی بھی صورت میں یروشلم منتقل نہیں ہوگا
سیاسی: یورپی یونین کی وزارت خارجہ کی سربراہ موگرنی نے کہا کہ یورپی یونین کا سفارت خارجہ کسی بھی صورت میں یروشلم منتقل نہیں ہوگا۔

خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی نیوز48 کے حوالے سے خبر شائع کی ہے کہ یورپی یونین کی وزارت خارجہ کی سربراہ موگرینی نے کہا کہ اگرچہ اسرائیل کے صدر بار بار اس بات کا اعادہ کررہے ہیں کہ امریکہ کی دیکھا دیکھی دوسرے ممالک بھی اپنے سفات خانے یروشلم منتقل کریں لیکن یورپی یونین اپنا سفارت خارجہ کسی بھی صورت میں یروشلم منتقل نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس قسم کے اہم سیاسی معاہدے امریکہ اکیلا انجام نہیں دے سکتا لہذا پوری دنیا کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔

موگرینی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسرائیل کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو نے کہا کہ امریکہ کے اس اقدام سے صلح کے پروگرام کی کوئی قسم کا کوئی دھچکا نہیں نکلے گا اس سے علاقے میں مزید امن و سکون قائم ہوگا۔

675477

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں