خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

وقت :   Wednesday, December 13, 2017 خبر کوڈ : 70586

"نہج البلاغہ میں پیغمبر اسلام(ص) کے اوصاف" نامی کتاب کا مطالعہ کریں
سماجی: نہج البلاغہ میں پیغمبر اسلام(ص) کے اوصاف عبدالمجید زہادت نے اس کتاب کو تالیف کیا ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کمال کی تلاش اور حسن و خوبصورتی کی خواہش ہر انسان کی فطرت میں موجود ہوتی ہے اسی لئے ہر انسان اپنی زندگی میں اسوہ اور نمونہ عمل کی تلاش میں ہوتا ہے اور پیغمبر اسلام(ص) بہترین نمونہ عمل پوری بشریت کیلئے ہیں اور رہتی دنیا تک ان سے بہتر نمونہ عمل بشریت کیلئے قابل تصور نہیں ہے۔

مولف نے اس کتاب میں پیغمبر اسلام(ص) کو نمونہ عمل کے طور پر متعارف کروایا ہے البتہ امیرالمومنین کے کلام کا سہارا لیتے ہوئے یعنی نہج البلاغہ میں جو پیغمبر کے اوصاف بیان ہوئے ہیں ان کو مولف نے چار حصوں میں تقسیم کیا ہے؛

پہلی فصل پیغمبر اسلام(ص) کی شخصیت کے بارے میں؛ دوسری فصل میں بعثت پیغمبر اسلام؛ تیسری فصل پیغمبر اسلام(ص) کو نمونہ عمل کے طور پر پیش کیا ہے اور چوتھی فصل میں پیغمبر اسلام(ص) اور امام علی(ع) کا آپس میں رابطہ بیان ہوا ہے۔

675465

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں