خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Friday, December 15, 2017 خبر کوڈ : 70614

قیامت میں اہل بیت(ع) کے ساتھ محشور ہونے کا راستہ
سماجی: امام صادق(ع) نے فرمایا جو شخص بھی ہماری حکومت کے انتظار میں مصیبت اور سختیوں پر صبر کرے تو قیامت کے دن ہمارے ساتھ محشور ہوگا۔

خبررساں ایجنسی شبستان: قرآن کریم سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 میں ارشاد فرمایا ہے کہ کون سے لوگ ہدایت ہافتہ ہیں وہ وہی لوگ ہیں جن پر خدا کی رحمت اور درود ہے۔

امام حسن(ع) فرماتے ہیں کہ ہم اہل بیت(ع) میں سے 12 مہدی ہیں جن میں سے پہلے حضرت امیرالمومنین(ع) اور آخری مہدی(ع) میری نسل سے نواں بیٹا ہوگا جو کہ حق کے ساتھ قیام کرے گا اور خداوند متعال اس کے ذریعے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا اور دین حق کو اس کے ہاتھ پر تمام ادیان پر غالب قرار دے گا اگرچہ مشرکوں کو یہ بات پسند نہیں ہے اور میرے اس فرزند کیلئے ایک طولانی غیبت ہوگی جس میں بہت سے لوگ مرتد ہوجائیں گے اور بعض لوگ اس زمانے میں صبر سے کام لیں گے جو بھی غیبت کے زمانے میں صبر سے کام لے گا اور دین پر ثابت قدمی کا اظہار کرے گا اس کا اجر یہ ہوگا کہ گویا اس شخص نے رسول اللہ(ص) کے ساتھ رہ کر دشمنوں سے جنگ کی ہو اور سورہ بقرہ کی آیت نمبر 157 انہی لوگوں کیلئے بشارت ہے۔

675101

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں