خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ شهریور ۱۳۹۸

الخميس ٢٠ المحرّم ١٤٤١

Thursday, September 19, 2019

وقت :   Monday, December 18, 2017 خبر کوڈ : 70683

مشکلات اوردشواریوں سےہماری حفاظت کا راز
خبررساں ایجنسی شبستان: حضرت حجت بن الحسن، قائم آل محمد امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: ہم نے تمہاری حفاظت میں کوئی سستی اورکوتاہی نہیں کی ہے اورتمہیں فراموش نہیں کیا ہے وگرنہ مشکلات اورمصیبتیں تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتیں اوردشمن تمہاری جڑوں کو کاٹ پھینکتےاورتمہارا قلع وقمع کردیتے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق ائمہ معصومین علیہم السلام بالخصوص حضرت صاحب الزمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی متعدد روایات میں غیبت کے دورمیں امام معصوم کی برکات کی طرف اشارہ کی گیا ہےکہ جس سےثابت ہوتا ہےکہ یہ آفتاب اپنی غیبت کے دوران بھی زمین اوراہل زمین کی گرمائش کا سبب ہے۔

جیسا کہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف اپنی ایک نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: ہم نے تمہاری حفاظت میں کوئی سستی اورکوتاہی نہیں کی ہےاورتمہیں فراموش نہیں کیا ہے وگرنہ مشکلات اورمصیبتیں تمہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتیں اوردشمن تمہاری جڑوں کو کاٹ پھینکتےاورتمہارا قلع وقمع کردیتے۔

«إنّا غَيرُ مُهمِلينَ لِمُراعاتِكُم ولا ناسين لِذِكرِكُم و لَولا ذلِكَ لَنَزلَ بِكُم اللّأْواءُ وَاصطَلَكُمُ الأَعداءُ.»

( علامہ مجلسی ، بحارالانوار، ج ٥٣، ص ٧٢)

676850

 

 

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں