خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

وقت :   Monday, December 18, 2017 خبر کوڈ : 70695

’’قصه معراج ؛ پیامبر(ص) در سفر آسمانی چه دید؟‘‘ (قصہ معراج؛پیغمبرؐ نے آسمانی سفر میں کیا دیکھا؟)
شبستان نیوز : ’’قصه معراج ؛ پیامبر(ص) در سفر آسمانی چه دید؟‘‘ (قصہ معراج؛پیغمبرؐ نے آسمانی سفر میں کیا دیکھا؟) 77 صفحات پر مشتمل یہ کتاب ڈاکٹر مہدی خدامیان آرانی کی ہے جسے انتشارات بہارِ دلھا نے نشر کیا ہے۔

شبستان نیوز ایجنسی کی رپورٹ :

’’قصه معراج ؛ پیامبر(ص) در سفر آسمانی چه دید؟‘‘ (قصہ معراج؛پیغمبرؐ نے آسمانی سفر میں کیا دیکھا؟) یہ کتاب ڈاکٹر مہدی خدامیان آرانی کی ہے جسے انتشارات بہارِ دلھا نے نشر کیا ہے۔

اس کتاب میں ہم پڑھتے ہیں کہ : ’’آپ نے حتماً سنا ہو گا کہ امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معراج پر اعتقاد رکھنا شیعہ کے علامتوں میں سے ایک ہے۔‘‘

ہاں، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خواب و خیال میں معراج پر تشریف نہ لے کر گئے بلکہ انہوں نے اپنے اسی جسم کے ساتھ آسمانوں کی طرف معراج کا مبارک سفر کیا۔

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہم بھی پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اس سفر پر جائیں تو ہمارے لیے ضروری ہے کہ اپنے آپ کو حضورؐ کی خدمت میں پہنچائیں۔

آؤ اپنے آپ کو شہر مکہ میں لے جائیں۔

خانہ خدا کے کنارے!

حجر اسماعیل میں دیکھیں!

آپ نے اپنے مولا و آقا کو پہچانا؟

وہ آپ کے پیغمبر ہیں جنہوں نے آج کی رات معراج پر جانا ہے اور خدا کی عظیم مہمانی کی سعادت حاصل کرنی ہے۔

یہ ہیں وہ خوبصورت جملے جو اس کتاب میں ہمیں جابجا بکھرے نظر آتے ہیں۔

676870

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں