خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۸

الثلاثاء ١٩ ذو الحجّة ١٤٤٠

Tuesday, August 20, 2019

وقت :   Thursday, December 28, 2017 خبر کوڈ : 70814

تہران اور اسلام آباد کے دشمن مشترک ہیں
سیاسی: ایاز صادق پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر جو کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لارہجانی کے میزبان ہیں، نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے دوران اور دشمن مشترک ہیں علی لاریجانی سرکاری دورے پر ان دنوں پاکستان گئے ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران، روس، ترکی، افغانستان اور چین، پاکستان کے مہمان بنے ہوئے ہیں تاکہ دہشت گردی کے سدباب کیلئے کوئی حکمت عملی بنائی جائے۔

ان ممالک کا یہ اجلاس پاکستان کی کاوشوں سے وجود میں آیا ہے۔

معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اگلے جلاس کا میزبان جمہوری اسلامی ایران ہوگا۔

ایاز صادق نے اس اجلاس کے دوران اس بات کا بھی اظہار کیا ہے کہ ایران و پاکستان کی دوستی عرصہ دراز سے جاری ہے اور دونوں ملکوں کے دوست اور دشمن ایک جیسے ہیں۔

پاکستان اور ایران اپنے مسائل اور مشکلات خود حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور دونوں ملکوں کی مشکلات بھی ایک جیسی ہیں اور دونوں ملکوں کی امنیت تباہ کرنے کیلئے دہشت گرد ہر وقت تیار رہتے ہیں جس کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے اس اجلاس کا انعقاد کیا گیا اور ایک نئی حکمت عملی اپنائی گئی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دونوں ملک مل کر اقدام کریں۔

678739

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں