خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۳۱ مرداد ۱۳۹۸

الخميس ٢١ ذو الحجّة ١٤٤٠

Thursday, August 22, 2019

وقت :   Thursday, December 28, 2017 خبر کوڈ : 70818
آیت اللہ جعفر سبحانی:
طلاب اپنے مقام اور کرامت کی حفاظت کریں
سماجی: آیت اللہ جعفر سبحانی نے طلاب کو خطاب کرکے کہا طلاب کو ہمیشہ اپنے مقام اور عزت کا خیال رکھنا چاہئے اور اسے اخلاق اسلامی کی رعایت کرنی چاہئے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید نے آج صبح مسجد اعظم قم میں اصول کے درس خارج کے آغاز میں طلاب کو خطاب کرکے کہا انسان کو وہ کام نہیں کرنا چاہئے کہ جس سے اس کے مقام و منزلت میں آنچ آتی ہو۔

انہوں نے کہا آئمہ معصومین(ع) کی نظر کے مطابق جو افراد معاشرے میں ذلت سے دوچار ہونے سے ڈرتے تھے۔

انہوں نے کہا ہمیشہ انسان کو اپنے نفس پر اعتماد کرنا چاہئے اور خدا پر توکل کرنا اور ان کی خداوند عالم کی طرف توجہ نہیں ہوتی ہے اور ان کا یہ طرز عمل قابل قبول نہیں ہے۔

آیت اللہ سبحانی نے تاکید کی کہ انسان کو اپنے نفس پر بھروسہ کرنا چاہئے اور اس سلسلے میں خدا سے مدد طلب کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہا آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہماری استعداد کے مطابق خدا ہم سے تکالیف اور ذمہ داریوں کا تقاضا کرتا ہے۔

انہوں نے طلاب کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہمیں ہمیشہ اپنے مقام اور کرامت کا خیال کرنا چاہئے۔

678903

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں