خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Saturday, December 30, 2017 خبر کوڈ : 70847

"وحی اور نبوت" کے موضوع پر کتاب کی اشاعت
سماجی: عیسائی فلسفی اکولیناس اور مسلمان فلسفی ملا صدرا کے نظریات پر مشتمل کتاب شائع ہوگئی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ مطابق عیسائی فلسفی اکولیناس اور مسلمان فلسفی ملا صدرا کے نظریات پر مشمتل کتاب شائع ہوگئی ہے۔

کتاب میں وحی کے متعلق اکولیناس اور ملا صدرا کے نظریات کو جمع کیا گیا ہے اور وحی و نبوت کے موضوع کو اجاگر کیا گیا ہے۔

اسی طرح اس کتاب میں وحی و نبوت کے ذیلی موضوعات کو بھی تفصیل سے زیر بحث لایا گیا ہے۔ علم پیغمبر، جبرائیل کی پیغام رسانی جسیے موضوعات پر بھی بحث کی گئی ہے۔

اس کتاب کو ثقافت و نظریہ اسلامی پبلی کیشنز نے شائع کی ہے۔

اپنے موضوع کے حوالے سے یہ کتاب انتہائی اہمیت کی حامل ہے اس لئے کہ وحی کا موضوع بہت اہم ہے۔

اس حوالے سے فلسفی حضرات اور اہل علم مسلسل تحقیق و جستجو میں رہتے ہیں۔

امید ہے کہ کتاب اس موضوع کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ وحی کے حوالے سے مسائل کا جواب دے گی۔

679380

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں