خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Tuesday, January 02, 2018 خبر کوڈ : 70887

کتاب "چراغ راہ" کی اشاعت
سماجی: کتاب "چراغ راہ" کو بہار دل ھا پبلشرز نے شائع کیا ہے اس کتاب کے مولف ایران کے نامور عالم دین معروف رائٹر حجت الاسلام عباس رحیمی ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق معصومین کی نصیحتیں اور فرامین گرانقدر سرمایہ ہیں کہ جن میں بشریت کیلئے دو جہانوں میں زندگی گزارنے کے اصول بیان کئے گئے ہیں اور ان میں تمام دنیوی اور اخروی ضرورتیں بیان کی گئی ہیں۔

اس عظیم سرمائے کا بہت بڑا حصہ رسول(ص) کی احادیث پر مشتمل ہے۔

پیغبر اسلام(ص) کی اپنے اصحاب اور دوستوں کو نصیحتوں میں بہت زیادہ نکتوں کی طرف اشارہ ہوا ہے کہ ان نکتوں کی طرف توجہ دینا اور آخرت کی بھلائی کا باعث اور دو جہان کیلئے چراغ راہ ہے۔

یہ کتاب 152 صفحات پر مشتمل ہے اور اسے بہار دلہا پبلشرز نے زیور طبع سے آراستہ کیا ہے۔

کتاب چراغ راہ تین ابواب پر مشتمل ہے؛ پہلے باب میں پیغمبر اسلام(ص) کی حضرت علی(ع) کو نصیحتیں، دوسرے باب میں پیغمبر اسلام(ص) کی ابوذر کو نصیحتیں اور تیسرے باب میں پیغمبر اسلام(ص) کی عبداللہ ابن مسعود کو نصیحتیں بیان کی گئی ہیں۔

679914

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں