خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۴ مهر ۱۳۹۷

الأربعاء ١٦ المحرّم ١٤٤٠

Wednesday, September 26, 2018

وقت :   Tuesday, January 09, 2018 خبر کوڈ : 70959
رکن پارلیمنٹ ولی داداشی:
اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے مستحکم و پائیدار ہے
سیاسی: ایران کے شہر بندر آستارا سے پارلیمنٹ کے ممبر نے کہا اسلامی جمہوریہ ایران شہداء کے خون کی برکت سے انتہائی مستحکم اور پائیدار ہے اور ایران کی عزت و سربلندی شہدا کے خون کے مرہون منت ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر بندر آستارا سے ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ولی داداشی نے شہید عظیم نوروزی کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔

اس دوران انہوں نے آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ میں شہداء کی جانفشانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ایران میں موجود عزت و سربلندی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔

انہوں نے مزید کہا تمام ادیان الہی میں شہید کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ داداشی نے کہا شہدا کے ہماری گردنوں پر حقوق ہیں۔

انہوں نے کہا شہدا خدا کے دوست ہیں اور ایران میں پمارے پاس جو کچھ ہے وہ شہدا کے خون کی برکت سے ہے۔

شہر بندر آستارا سے ایرانی پارلیمٹ کے ممبر نے کہا آج شہدا کے خون کی برکت سے اسلامی جمہوریہ ایران پائیدار اور سربلند ہے۔

680936

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

حجت الاسلام صادقی:

حضرت امام زمان(عج) کی حضرت علی اکبر(ع) سے شباہت

حجت الاسلام صادقی نے کہا حضرت علی اکبر(ع) کی خصوصیات میں سے ہے کہ ہمیشہ حالت جنگ میں رہتے تھے اور اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں ہے کہ انسان اپنے زمانے کے امام کی شناخت کے بعد اپنی جان کو اپنے امام کیلئے قربان کرے۔

منتخب خبریں