خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Tuesday, January 09, 2018 خبر کوڈ : 70969
رہبر انقلاب اسلامی:
لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں لیکن مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے
سیاسی: رہبر انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے کہا لوگوں کے اعتراضات کا کوئی مخالف نہیں ہے ان کے اعتراضات کا جواب دینا چاہئے لیکن لوگوں کے سچے اور جائز مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر قم کے ہزاروں کی تعداد میں افراد نے آج صبح تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا 30 دسمبر 2017 کے بعد شرپسند عناصر نے ایران کے خلاف مظاہروں کا آغاز کیا۔ ملت ایران نے جب ان کی شرپسندی کو دیکھا تو اس شرپسندی کے خلاف ملک بھر میں عظیم ریلیاں منعقد کیں۔

انہوں نے کہا ملت ایران گذشتہ چالیس سالوں سے اس بصیرت اور آگاہی کا مظاہرہ کررہی ہے درحقیقت یہ ملت کی ملت مخالف ایران مخالف اور اسلام مخالف عناصر سے جنگ ہے۔

انہوں نے کہا لوگوں کے جائز اور برحق مطالبات کا کوئی مخالف نہیں ہے لیکن ان برحق مطالبات اور تخریبی کاروائیوں کے درمیان فرق ضروری ہے۔

681446

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں