خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Thursday, January 11, 2018 خبر کوڈ : 70987
آیت اللہ ری شہری:
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے
سماجی: حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) کے متولی نے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے ایک تھے وہ امام خمینی(رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کے بہت قریبی ساتھی اور موثر اور کارآمدترین افراد میں سے ایک تھے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حرم حضرت عبدالعظٰم الحسنی(ع) کے حرم کے متولی آیت اللہ ری شہری آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مجلس ترحیم کے موقع پر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی شخصیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا آیت اللہ ہاشمی رفسجانی اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے ستونوں میں سے تھے۔

انہوں نے مزید کہا آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے پہلے اور بعد میں کارآمد ترین اشخاص میں سے ایک تھے انہوں نے 8 سالہ مسلط کردہ جنگ میں امام خمینی(رہ) اور رہبر ابقلاب اسلامی کے ساتھ مؤثر اور کارآمد خدمات انجام دیں۔

یاد رہے کہ 9 جنوری 2018 کو ایران میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی منائی گئی۔

681796

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں