خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۴ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ١٢ شوّال ١٤٣٩

Monday, June 25, 2018

وقت :   Thursday, January 11, 2018 خبر کوڈ : 70988
اسداللہ بادامچیان:
دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے
سیاسی: اسلامی جمہوریہ ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایران میں ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف ہے اور ایران میں حالیہ مظاہرے اور بلوے بھی دشمن کے اشاروں پر ہوئے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ایران میں حزب مؤتلفہ اسلامی کی مرکزی کونسل کے ممبر اسداللہ بادامچیان نے شہر قم کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے دینی مدارس کی اہمیت اور انہیں پڑھائے جانے والے مضامین کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ان موضوعات کی وجہ سے لوگوں کی مشکلات دور ہوں گی۔

انہوں نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا دشمن ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے اور یہ حالیہ واقعات بھی دشمن کی سازشوں کا شاخسانہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا بلوا کرنے والے افراد کے بینکوں میں پیسے نہیں ڈوبے بلکہ وہ تخریب کاری کے ذریعے اسلامی نظام کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔

بادامچیان نے کہا ان واقعات میں لوگوں کی ناراضگیاں بھی شامل تھیں ضرورت اس امر کی ہے کہ لوگوں کی مشکلات کو دور کیا جائے۔

681812

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

سردارحسین سلامی:

مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےکمانڈران چیف نےاس مطلب کہ اسلام اورایران نے ہمیں ایک واحد جسم کےعنوان آپس میں جوڑا ہوا ہے،کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ زندگی کی بنیاد محبت اوردرگزرپرقائم ہے۔

منتخب خبریں