خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

وقت :   Thursday, January 11, 2018 خبر کوڈ : 70991

ادلب کا فوجی ایئرپورٹ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
خبررساں ایجنسی شبستان صوبہ ادلب میں موجود دہشت گردوں نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ابوالظہور کا فوجی ایئر پورٹ ان کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔

ادلب کے نواح میں واقع یہ فوجی ایئر پورٹ دو برس سے جبہت النصرہ نامی دہشت گردہ گروہ کے قبضے میں تھا جو اب تحریر الشام کے نام سے سرگرم ہے۔

عسکری ذرائع کے مطابق مذکورہ فوجی اڈے کی آزادی کے بعد مشرقی ادلب میں موجود دہشت گرد شامی فوج کے محاصرے میں آگئے ہیں۔

قبل ازیں شامی فوج نے ادلب کے نواح میں واقع گیارہ دیہی بستیوں کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا تھا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امریکی کانگرس میں گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط کو تسلیم کرنےکا جائزہ لیا جائےگا

خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی کانگرس گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط اورقبضے کو تسلیم کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کررہی ہے۔

منتخب خبریں