خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Friday, January 12, 2018 خبر کوڈ : 70993

لبنانی وزیر اعظم : لبنان میں حزب اللہ امن و ثبات کا باعث
خبررساں ایجنسی شبستان لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے ایک امریکی اخبار سے گفتگو میں حزب اللہ لبنان کو لبنان میں امن و ثبات کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا حزب اللہ لبنان کا مقابلہ کرنے کا کوئي ارادہ نہیں ہے۔

سعد حریری نے کہا کہ حزب اللہ لبنان ، لبنان کی ایک اہم سیاسی تنظیم ہے جو ملک میں امن و ثبات کا سبب ہےاور میرا حزب اللہ کامقابلہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔ سعد حریری نے کہا کہ وہ لبنان کو سعودی عرب اور ایران کے درمیان اختلاف سے دور رکھنے کی کوشش کریں گے۔ سعد حریری نے کہا کہ سعودی عرب نے براہ راست لبنان میں مداخلت کی کبھی کوشش نہیں کی ۔ اور وہ عرب ممالک اور ایران کے درمیان اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں