خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

وقت :   Friday, January 12, 2018 خبر کوڈ : 70994

صدر بشار اسد سے روسی صدر کے خصوصی ایلچی کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں شام میں قیام امن ، دہشت گردی کے خاتمہ ، آستانہ مذاکرات اور سوچی کانفرنس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا.

صدر بشار اسد نے شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں روس کے تعاون اور دوسرے اتحادیوں کی مدد کو اہم قراردیتے ہوئے کہا کہ شامی عوام روس اور اتحادیوں کے بھر پور تعاون پر شکر گزار ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں