خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Friday, January 12, 2018 خبر کوڈ : 70996

جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ برسلز میں ایک بڑا اتفاق رائے سامنے آیا جس کے مطابق ایران، جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ برسلز میں ہونے والی مشترکہ نشست کے تحت ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کے کسی بھی قدم کو مسترد کردیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی قوم کو جوہری معاہدے کے ثمرات سے مستفید ہونے کا مکمل حق حاصل ہے۔

محمد جواد ظریف نے کہا کہ یورپی یونین سمیت تین یورپی ممالک (جرمنی، فرانس اور برطانیہ) کو بخوبی اس بات کا علم ہے کہ ایران کا جوہری معاہدے پر پابند رہنا امریکہ کی شفاف کارکردگی پر منحصر ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں