خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۵ تیر ۱۳۹۷

الاثنين ٤ ذو القعدة ١٤٣٩

Monday, July 16, 2018

وقت :   Friday, January 12, 2018 خبر کوڈ : 70997

شام میں زندگی لوٹ رہی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان شام کے اکثر علاقوں میں زندگی معمول پر آنا شروع ہوگئی ہے اور رقہ میں بھی اپنے وطن سے محبت کرنے والے شامی شہری اب اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوگئے ہیں۔ اب یہاں کسی قسم کا خوف نظر نہیں آتا نہ ہی وحشت کے سائے منڈلاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

یہاں تکفیریت کی تباہ کاریوں کے انمٹ نقوش ٹوٹی پھوٹی عمارتوں کی شکل میں موجود ہیں جن پر چند دنوں پہلے تک ہی وحشی درندے منڈلاتے ہوئے نظر آتے تھے اور ان کی بداخلاقی، بدتہذیبی، جہالت اور بربریت زباں زد عام تھی۔ لیکن اب یہاں ہر طرف شام کے پرچم لہراتے ہوئے نظر آتے ہیں اور فورسز کے جوان ہیں جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر رقہ کے ان علاقوں کو تکفیری دہشتگردوں کے پنجوں سے واپس چھینا ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے

ایران کے ادارہ امور مساجد کے سرپرست نے کہا: مساجد سے مربوطہ فعال شخصیات کو دینی اور سیاسی طور پر متقی ہونا چاہئے۔

منتخب خبریں