خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۴ اردیبهشت ۱۳۹۷

الثلاثاء ٩ شعبان ١٤٣٩

Tuesday, April 24, 2018

وقت :   Saturday, January 13, 2018 خبر کوڈ : 71007

ایران اور روس کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق اس گفتگو میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق روس کے وزير خارجہ نے ٹیلیفون پر ترک وزیر خارجہ سے بھی شام کے امور پر بات چیت کی۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے قراء و حافظان قرآن کا امام خمینی(رہ) کو خراج تحسین

بین الاقوامی: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کرنے والے افراد نے گذشتہ روز امام خمینی(رہ) کے مزار پر حاضری دی۔

منتخب خبریں