خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

وقت :   Saturday, January 13, 2018 خبر کوڈ : 71008

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغاز
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج اسلامی ممالک کی تیرہویں پارلیمانی کانفرنس کا آغازہوگا۔ اس اجلاس میں اجرائی اور تخصصی کمیٹیوں کے ماہرین تبادلہ خیال کریں گے ۔

پارلیمانی ماہرین کا اجلاس تین دن تک جاری رہےگا جبکہ منگل کے دن اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اسلامی تعاون تنظیم کے پارلیمانی سربراہان کا اصلی اجلاس منعقد ہوگا جو دو دن تک جاری رہےگا بدھ کے دن سہ پہر کو اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری کیا جائےگا۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امریکی کانگرس میں گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط کو تسلیم کرنےکا جائزہ لیا جائےگا

خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی کانگرس گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط اورقبضے کو تسلیم کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کررہی ہے۔

منتخب خبریں