خبرگزاری شبستان

چهارشنبه ۲ آیان ۱۳۹۷

الأربعاء ١٤ صفر ١٤٤٠

Wednesday, October 24, 2018

وقت :   Saturday, January 13, 2018 خبر کوڈ : 71010

سعودی عرب میں شیعہ رہنماؤں کی گرفتاریاں
خبررساں ایجنسی شبستان گرفتار کیے جانے والے شیعہ رہنما، شہید آیت اللہ نمر باقر النمر کے قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں آیت اللہ نمر کو سعودی حکام نے دو برس قبل بے بنیاد الزامات کے تحت سزائے موت دیکر بے دردی کے شہید کردیا تھا۔لبنان کی العہد ویب سائٹ کے مطابق سعودی فوجیوں نے شہید آیت اللہ نمبر باقرالنمر کے بیٹے، بھائی اور دو بھتیجوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے.

۔سعودی فوجیوں نے شہید آیت اللہ نمبر کے بھائی عبداللہ النمر کے گھر میں توڑ پھوڑ بھی کی اور گھر کی خواتین اور بچوں کو بے تحاشہ ہراساں کیا۔سعودی فوجیوں نے اس موقع پر مزاحمت کرنے والے دیگر شہریوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔سعودی سیکورٹی اہلکار پچھلے چند روز کے دوران کئی بار ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر حملے کرکے ، متعدد افراد کو گرفتار کر چکے ہیں

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں