خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۳ بهمن ۱۳۹۶

الثلاثاء ٧ جمادى الأولى ١٤٣٩

Tuesday, January 23, 2018

وقت :   Sunday, January 14, 2018 خبر کوڈ : 71011

زمین کبھی بھی حجت خدا سےخالی نہیں ہوتی ہے
خبررساں ایجنسی شبستان: آسمان امامت وولایت کےآفتاب اورشیعوں کے پہلےپیشوا امام المتقین، امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام نے اپنی ایک بابرکت اورنورانی حدیث میں اس زمیں پرالہی حجتوں کی ہمیشہ کےلیےموجودگی کی کیفیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا ہے کہ زمین ہرگزحجت خدا سےخالی نہیں ہوتی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کےمطابق روایات کی وضاحت کےمطابق کوئی ایسا زمانہ نہیں ہےکہ جب زمین حجت الہی سےخالی ہواورظاہری اورغیبت کی صورت میں یہ اصل اپنی قوت پرباقی ہے۔

جیسا کہ آسمان امامت وولایت کے آفتاب اورشیعوں کےپہلےپیشوا امام المتقین، امیرالمومنین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنی ایک طولانی حدیث کےایک حصہ میں ارشاد فرماتے ہیں: زمین کبھی بھی ایسی حجت سےخالی نہیں ہوتی ہےکہ جواللہ تعالیٰ کےحکم کو قائم کرنےکےلیے قیام کرتی ہے۔ وہ یا تو ظاہروآشکارہے اورلوگ اسے پہچانتے ہیں اوریا پھروہ لوگوں کی نظروں سے مخفی ہے تاکہ اللہ کی حجتیں اورپروردگارعالم کی آیات کا خاتمہ نہ ہو۔

*اثبات‌الهداة، ج‏۵، ص۷۷

682228

 

کلیدی الفاظ:
|
|
|

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

دشمن بعض افراد کی کم علمی سے سوء استفادہ کرتا ہے

شبستان نیوز : ایران عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن بعض افراد کی کم علمی سے سوء استفادہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ہونے والی حالیہ ہنگاموں کے نتیجے میں جن افراد کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں جو لوگ بے گناہ ثابت ہوئے وہ ان شاء اللہ اسلامی نرمی و رحمت کا مظاہرہ دیکھیں گے۔

منتخب خبریں