خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Saturday, January 20, 2018 خبر کوڈ : 71099
آیت اللہ محمد علی علوی گرگانی:
جوان نسل کو شہید نواب صفوی کی شناخت کرانے کی ضرورت ہے
سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا شہید نواب صفوی کے آثار کو زندہ رکھنے کی ضرورت ہے کیونکہ اس شہید نے تمام وجود سے اسلام کی خدمت کی۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ علوی گرگانی نے شہر قم میں اپنے دفتر میں زمانہ طاغوت کے مجاہدین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شہید نواب صفوی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہا انہوں نے اسلام کے احیاء میں اپنی جان قربان کردی۔

انہوں نے مزید کہا ہم سب کو دین کے احیاء کے سلسلے میں کوششیں کرنی چاہئیں کیونکہ اس سے انسان کا مرتبہ بلند ہوکر انبیا کے مرتبے کے نزدیک ہوجاتا ہے۔

انہوں نے کہا اس شہید بزارگوار کی شناخت کی ضرورت ہے اور ان کے اہداف کو بیان کرنے کیلئے پروگراموں کا انعقاد ہونا چاہئے۔

آیت اللہ علوی گرگانی نے کہا شہید نواب صفوی اسلام کیلئے دلسوز تھے اور انہوں نے اسلام کے احیاء کیلئے بہت زیادہ کوششیں کیں۔

683350

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں