خبرگزاری شبستان

جمعه ۴ خرداد ۱۳۹۷

الجمعة ١١ رمضان ١٤٣٩

Friday, May 25, 2018

وقت :   Sunday, January 21, 2018 خبر کوڈ : 71122
جواد معیتی:
قرآن کریم بشر کی زندگی کا دستور ہے
سماجی: ایران کے شہر بندر آستارا کے مئیر نے کہا قرآن کریم بشر کی زندگی کا دستور العمل ہے انہوں نے کہا قرآن کریم تمسک زندگی میں کامیابی کی کلید اور مشکلات سے نجات کا ذریعہ ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق شہر بندر آستارا کے مئیر جواد معیتی نے اس شہر کے قرآنی اداروں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا قرآن مجید سعادت اور خوشبختی کی جامع کتاب ہے اور جو چیز سعادت اور خوشبختی کی باعث بنتی ہے وہ اس کتاب میں بیان ہوئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا قرآن کریم سعادت اور بشر کی نجات کی کتاب ہے اور اگر ہم قرآن کریم کے معانی اور مفاہیم پر توجہ کریں تو ہم اپنی زندگیوں کو اسلام محمدی(ص) کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا قرآن کریم بشر کی زندگی کا دستور ہے اور قرآن مجید صداقت اور ہدایت کی کتاب ہے۔

شہر بندر آستارا کے مئیر نے کہا قرآن کریم سے تمسک زندگی میں کامیابی کی کنجی ہے اور مشکلات سے نجات کا ذریعہ ہے۔

683603

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سیدمحمد حسینی ہمدانی:

اسلامی بیداری،بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنےگی

خبررساں ایجنسی شبستان:ایران کے صوبہ البرز کےاسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سال کی اسٹریٹجک اورپالیسی ساز کونسل کے سربراہ نےکہا ہےکہ بیداری اسلامی بیت المقدس کی آزادی اورنئےاسلامی تمدن کی تشکیل کا سبب بنے گی۔

منتخب خبریں