خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۹ مرداد ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ذو الحجّة ١٤٣٩

Monday, August 20, 2018

وقت :   Sunday, January 21, 2018 خبر کوڈ : 71126
حجت الاسلام حسینی:
مومن کی توہین غضب الہی کا پیش خیمہ ہے
سماجی: حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا شکرانہ انداز میں کسی بھی مومن کی توہین کرنا غضب الہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ کے استاد حجت الاسلام حسینی نے کہا کہ خداوند عالم اس بات کو قبول نہیں کرتا کہ وہ مومنین کو ذلیل و خوار دیکھے۔

حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا اگر معاشرہ میں کسی شخص کی مالی حالت بہترین ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اسے معاشرہ میں ذلیل و خوار کیا جائے چنانچہ روایات میں آیا ہے کہ خداوند عالم نے فقراء اور غریبوں کے بارے میں خصوصی سفارش کی ہے۔

استاد حوزہ نے مزید کہا آج اس دنیا میں ہر انسان کا باطن پوشیدہ ہے چنانچہ روز قیامت جب میں لوگ حاضر ہوں گے اس وقت ہر انسان کا باطن ظاہر ہوجائے گا اور شکر اور غرور والے افراد وہاں پر رسوا ہوں گے۔

انہوں ںے کہا بعض اوقات خداوند عالم انسان کو حالت فقر میں رکھتا ہے اور بعض دوسروں کو ظاہری طور پر بہتر زندگی عطا کرتا ہے لیکن اس میں بھی خداوند عالم کی حکمت پوشیدہ ہے۔

683407

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت، ایران اسلامی سوگوار و عزادار

خبررساں ایجنسی شبستان فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد اور امام بارگاہوں اور مقدس مقامات میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا ہے جہاں علماء و ذاکرین خطاب کر رہے ہیں.

منتخب خبریں