خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۶ آذر ۱۳۹۷

الاثنين ٩ ربيع الثاني ١٤٤٠

Monday, December 17, 2018

وقت :   Thursday, January 25, 2018 خبر کوڈ : 71184

کتاب "حضرت زینب کبری(س) کی زندگی پر مختصر نگاہ" زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے
سماجی: ایران کے نامور مصنف سید ہاشم رسول محلاتی کی کتاب حضرت زینب کبری(س) کی زندگی پر مختصر نگاہ زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام میں آگئی ہے اسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق زینب کبری(س) وہ شیر دل خاتون ہیں کہ جس کی بہادری اور صبر کے سامنے بہادر ترین بھی سرتسلیم خم کرلیتے ہیں۔

حضرت زینب(س) ایسی خاتون تھیں کہ جب وہ خطبہ دیتیں تو علی مرتضی(ع) لگتیں اور جب سکوت کرتیں تو آپ فاطمہ زہرا(س) بن جاتیں۔

مذکورہ کتاب میں عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب(س) کے زندگی کے کچھ گوشوں کو قرطاس کے سپرد کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کتاب حضرت زینب(س) کی زندگی پر مختصر نگاہ ایران کے نامور رائٹر سید ہاشم رسولی محلاتی کی شاہکار کتاب ہے جسے بوستان کتاب پبلشرز نے شائع کرکے منظر عام میں لایا ہے۔

684729

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں