خبرگزاری شبستان

دوشنبه ۲۲ مهر ۱۳۹۸

الاثنين ١٥ صفر ١٤٤١

Monday, October 14, 2019

وقت :   Monday, February 5, 2018 خبر کوڈ : 71363

نجف اشرف میں زائرین کے ہوٹل میں لگی آگ
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کے زائرین کے امور کے دفتر کے نمائندےمرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ ہوٹل کے کمرے میں آگ لگنے اور دھویں کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو ایرانی خاتون زائر اپنے خالق حقیقی سے جا ملیں اور ایک خاتون کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مرتضی آقایی کا کہنا تھا کہ اس ہوٹل میں 170 ایرانی زائرین موجود تھے۔

اس سے پہلے عراقی ذرائع نے کہا تھا کہ اس ہوٹل میں 130 ایرانی زائرین تھے جن میں سے متعدد زخمی ہو گئے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں