خبرگزاری شبستان

سه شنبه ۲۴ تیر ۱۳۹۹

الثلاثاء ٢٤ ذو القعدة ١٤٤١

Tuesday, July 14, 2020

وقت :   Thursday, February 8, 2018 خبر کوڈ : 71406

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اطلاعات کے مطابق 19 بہمن سن 1357 ہجری شمسی میں ایرانی فضائیہ نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کرکے ایران سے ستمشاہی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایرانی فضائیہ کے اہلکار ہر سال اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ولی امر مسلمین سے ملاقات کرتے ہیں۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز

سماجی: اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بندرعباس میں 8ویں بین الاقوامی کانگریس امام سجاد(ع) کا آغاز ہوچکا ہے جس میں دنیا بھر سے مسلمان دانشور، علماء، مفکرین اور عمائدین شرکت کررہے ہیں۔

منتخب خبریں