خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۶ اردیبهشت ۱۳۹۷

الخميس ١١ شعبان ١٤٣٩

Thursday, April 26, 2018

وقت :   Thursday, February 08, 2018 خبر کوڈ : 71411
آیت اللہ کاظم صدیقی:
خدا کی اطاعت انسان کے ایمان کی صداقت پر گواہ ہے
سماجی: ایران کے شہر تہران کے عارضی امام جمعہ نے کہا انسان کا ایمان ہر قسم کے دھوکے سے دور اور باطنی و قلبی ہونا چاہئے تاکہ انسان شیطان کے وسوسوں سے گمراہ نہ ہو۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق تہران کے عارضی امام جمعہ اور مدرسہ امام خمینی(رہ) کے مدیر نے تہران میں جامع مسجد ازگل میں اپنے درس اخلاق میں قرآن کریم میں خداوند عالم کے پیغمبر اکرم(ص) کو خطاب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اے پیغمبر! اعراب کو کہہ دیں کہ آپ میں سے جو افراد ایمان لائے ہیں وہ کہیں ہم نے اسلام کو قبول کیا ہے اور سرتسلیم خم ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا شیطان انسان میں وسوسے ایجاد کرتا ہے اور اسے جھوٹے وعدے دیتا ہے تاکہ انسان توبہ نہ کریں۔

انہوں نے کہا ضرورت اس امر کی ہے کہ انسان کا ایمان بغیر کسی ریاکاری کے باطنی اور قلبی ہو تاکہ انسان شیطان کے وسوسوں میں نہ آئے۔

انہوں نے کہا خدا کی اطاعت انسان کے ایمان کی صداقت ہر گواہ ہے۔ انہوں نے کہا انسان جب تک حضرت حق اور آئمہ اطہار(ع) کی اطاعت نہ کرے وہ اپنے آپ کو مؤمن نہیں کہہ سکتا۔

688097

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سید محمد شاہچراغی:

کام کرنا عبادت اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے کے برابر ہے

سماجی: صوبہ سمنان کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ کام کرنا عبادت ہے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے کے مساوی ہے انہوں نے کہا مزدوروں کے حقوق کی رعایت کریں۔

منتخب خبریں