خبرگزاری شبستان

جمعه ۲۹ تیر ۱۳۹۷

الجمعة ٨ ذو القعدة ١٤٣٩

Friday, July 20, 2018

وقت :   Thursday, February 08, 2018 خبر کوڈ : 71414
آیت اللہ نوری ہمدانی:
11 فروری اسلامی جمہوریہ ایران کی عزت و سربلندی کا دن ہے
سیاسی: ایران کے نامور عالم دین اور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ یعنی 11 فروری کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا اس دن ملت ایران دنیا پر ثابت کردے گی کہ وہ اسلام اور اسلامی نظام سے پیچھے نہیں ہٹنے والے ہیں۔

خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ نوری ہمدانی نے مسجد اعظم قم میں فقہ کے درس خارج کے آغاز میں انقلاب اسلامی ایران کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا انقلاب اسلامی نے ہمارے کندھوں پر بہت سنگین ذمہ داریاں ڈالی ہیں۔

انہوں نے کہا ہمیں چاہئے کہ امام خمینی(رہ) کے فرامین کی نشرواشاعت کریں۔

انہوں نے مزید کہا حکام کو لوگوں کی مشکلات کے حل میں کوتاہی نہیں کرنی چاہئے کیونکہ آج لوگوں کو مہنگائی اور بے روزگاری جیسی بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے کہا انقلاب اسلامی حفاظت ہم سب کو کرنی چاہئے۔

انہوں نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا 11فروری کے دن ملت ایران دنیا پر ثابت کردے گی کہ وہ اسلام اور اسلامی نظام سے پیچھے نہیں ہٹنے والی ہے۔

688309

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ خاتمی:

اس وقت تہران میں چادرشعائراللہ کی تعظیم کا مصداق ہے

خبررساں ایجنسی شبستان: آیت اللہ خاتمی نےشیعوں کی خصوصی مناسبتوں کےبارے میں کہا ہے کہ اتنی زیادہ عزت وقدردانی کا راز یہ ہےکہ اہل بیت علیہم السلام کہیں فراموش نہ ہوجائیں، درحقیقت ہمارے ائمہ ہمارے لیے نمونہ عمل ہیں لہذا ان پرتوجہ دینی چاہیے۔

منتخب خبریں