خبرگزاری شبستان

یکشنبه ۲۹ بهمن ۱۳۹۶

الأحد ٣ جمادى الثانية ١٤٣٩

Sunday, February 18, 2018

وقت :   Monday, February 12, 2018 خبر کوڈ : 71451

صحرائے سینا میں 16 وہابی دہشت گرد ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور دہشت گردوں کے 66 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے.

روسیا الیوم کے مطابق مصری فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے سیناء 2018 نامی آّریشن میں 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میںم تعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری:

حضرت فاطمہ زہرا(س) ایران کے اسلامی اور انقلابی معاشرے کیلئے آئیڈیل ہیں

سماجی: ایران کے نامور عالم دین اور خبرگان اسمبلی کے ممبر نے کہا امام زمانہ(عج) حضرت فاطمہ زہرا(س) کو آپنا آئیڈل قرار دیتے ہیں پس حضرت زہرا(س) ہمارے اسلامی اور انقلابی معاشرے کیلئے بھی آئیڈیل ہیں۔

منتخب خبریں