خبرگزاری شبستان

پنج شنبه ۲۸ تیر ۱۳۹۷

الخميس ٧ ذو القعدة ١٤٣٩

Thursday, July 19, 2018

وقت :   Monday, February 12, 2018 خبر کوڈ : 71453

روسی طیارے کےحادثے پر ایران کا تعزیتی پیغام
خبررساں ایجنسی شبستان اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے روس کے مسافربردار طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر ایک تعزیتی پیغام میں روسی قوم،لواحقین اور حکومت سےتعزیت کا اظہار کیا ہے.

واضح رہے کہ کل روس کے دارالحکومت ماسکو کے دومود دیدوو ائیر پورٹ سے 71 مسافروں کے ساتھ پرواز لینے والا ساراتوف ائیرلائنز کا مسافر بردار طیارہ پرواز سے 2 منٹ کے بعد ریڈار سے غائب ہو گیا.

رشئین انٹر فیکس خبر رساں ایجنسی کی خبر کے مطابق ساراتوف ائیر لائنز کا 'آنتونوف An-148 ' مسافر بردار طیارہ ماسکو میں گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار تمام کے تمام 71 افراد جاں بحق ہو گئے .

تبصرے

نام :
ایمیل:(اختیاری)
رائے ٹیکسٹ:
ارسال

تبصرے

سروس کی خبروں کی سرخیاں

امریکی کانگرس میں گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط کو تسلیم کرنےکا جائزہ لیا جائےگا

خبررساں ایجنسی شبستان: امریکی کانگرس گولان کی پہاڑیوں پرصہیونی حکومت کے تسلط اورقبضے کو تسلیم کرنے کے لیے ایک اجلاس منعقد کررہی ہے۔

منتخب خبریں